Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وکرانت میسی نے شوبز سے وقفہ کیوں لیا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے مشہور اداکار وکرانت میسی کے شوبز سے وقفہ لینے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے مشہور اداکار وکرانت میسی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ “میں نے اپنی زندگی کے ایک ایسے موڑ پر یہ فیصلہ لیا ہے جہاں مجھے اپنی خاندانی ذمہ داریاں نبھانے کی ضرورت ہے۔ بطور شوہر، والد، اور بیٹا مجھے

Loading...