
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلندیوں پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس ایک لاکھ 4 ہزار 680 پوائنٹس کی بلندی تک پہنچا۔ ٹریڈنگ کے اختتام پر ہنڈریڈانڈیکس 1284 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 4 ہزار 559 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن







