Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی گلوکار میری تعریف کرتے جبکہ پاکستانی گلورکار مجھ سے جلتے ہیں، چاہت فتح علی خان

سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ بھارتی گلوکار میری تعریف کرتے جبکہ پاکستانی گلورکار مجھ سے جلتے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات

Loading...