Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اے آر رحمان سے علیحدگی کے بعد سائرہ بانو کا اہم بیان سامنے آگیا

آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان سے علیحدگی کے بعد انکی سابقہ اہلیہ سائرہ بانو کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ بانو نے ایک آڈیو بیان جاری کیا جس انہوں نے اپنا تعارف سائرہ رحمان کے نام سے کرایا اور کہا کہ میں اس وقت ممبئی میں ہوں۔ میں گزشتہ چند ماہ سے جسمانی طور پر ٹھیک نہیں، اس لیے میں

Loading...