Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چاہت فتح علی خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے

سوشل میڈیا پر گانے سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔  حال ہی میں سوشل میڈیا پر گانے سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے میزبان سے شادی سے متعلق گفتگو کی۔ میزبان نے سوال پوچھا کہ آپ خود کو سنگل کہتے ہیں

Loading...