
اداکارہ انجلین ملک سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی
اداکارہ انجلین ملک سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ انجلین ملک نے اپنے اکاؤنٹ پر سر منڈوانے کی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ وہ کینسر کے موذی مرض سے لڑ رہی ہیں اور ان کی کیموتھراپی کا سلسلہ جاری ہے۔ اداکارہ نے پوسٹ میں بتایا کہ کینسر میں مبتلا ہونے کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنا جیولری برانڈ بھی شروع کیا ہے۔







