Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری

جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ فلم جراسک ورلڈ ری برتھ کے ٹریلر کو صرف دو دن میں یوٹیوب پر 18 ملین سے زائد افراد نے دیکھ لیا ہے اور مداح اس کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ اسٹیون اسپلبرگ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 2 جولائی 2025ء کو سنیما گھروں کہ زینت بنے گی۔

Loading...