
آئی ایم ایف وفد کیساتھ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی الوداعی ملاقات
آئی ایم ایف وفد کیساتھ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کیساتھ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی الوداعی ملاقات ہوئی جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے وفد کو بجٹ اہداف، آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد پر بریف کیا۔ ملاقات کے







