Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء کی سالگرہ مناتے ویڈیو وائرل، اداکار تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء کی سالگرہ مناتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنی شاختی کارڈ والی سالگرہ کا بتا رہی ہیں اس موقع پر فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ کو ان کی شناختی کارڈ والی سالگرہ پر مبارکباد

Loading...