Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکار قوی خان کی 82ویں سالگرہ

سیکڑوں ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والے پاکستان کے معروف اداکار قوی خان کی آج 82ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ 13نومبر 1947میں پشاور میں جنم لینے والے قوی خان دو سو سے زائد فلموں اور ڈراموں میں جلوہ گر ہوئے۔ قوی خان نے اپنے کیریئر کا آغا ریڈیو پاکستان سے کیا، بعد ازاں لاہور منتقل ہونے کے بعد باقاعدہ ٹیلی ویڑن اور فلم انڈسٹری

Loading...