Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن؛ 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرکے 3 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 فروری کی

Loading...