صدر این بی پی کا مالیاتی شعبے کے فروغ اور منصفانہ شراکت داری کی ضرورت پر زور
صدر این بی پی رحمت علی حسنی نے پاکستان کے مالیاتی شعبے کے فروغ اور منصفانہ شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ صدر این بی پی رحمت علی حسنی نے دی فیوچر سمٹ کانفرنس کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی شعبے کو محض بنیادی بینکنگ رسائی سے زیادہ تصور کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہ معاشی مضبوطی اور بااختیاری کی بنیاد فراہم
