
سلمان خان کا عورتوں کے لباس سے متعلق بیان سامنے آگیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا عورتوں کے لباس سے متعلق بیان سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ’’آپ کی عدالت‘‘ پروگرام میں شرکت کی، جہاں میزبان نے سوال کیا کہ انہوں نے اپنی فلم ’’کسی کا بھائی کسی کی جان‘‘ کے سیٹ پر خواتین کو ڈیسنٹ لباس پہننے کی تلقین کیوں کی، جبکہ وہ خود شرٹ اتارنے







