
اپوزیشن لیڈر سندھ کا سندھ سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ بورڈ کی ناقص کارکردگی پر تشویش کا اظہار
اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی نے سندھ سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ بورڈ کی ناقص کارکردگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ کی ناکامی کی وجہ سے کراچی سمیت پورے سندھ میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے قیام کے 10 سال بعد بھی صفائی کا







