Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ صحیفہ جبار نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا ہے۔  حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا۔ پوڈ کاسٹ میں میزبان نے سوال کیا کہ وہ فٹنس کیلئے جم جاتی ہیں جس پر صحیفہ نے کہا کہ وہ ایک عرصے سے جم نہیں جارہی

Loading...
Exit mobile version