Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی اداکار ویوین دسینا نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

معروف بھارتی اداکار ویوین دسینا نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بگ باس 18 کے اختتام کے چند دن بعد بحرین کا سفر کرنے والے اداکار ویوین دسینا کو بحرین حکومت کی جانب سے اعزاز سے نوازا گیا، جس کے ساتھ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بھارتی ٹی وی اداکار بن گئے ہیں۔  بحرین کے سرکاری حکام نے اداکار

Loading...