پی آئی اے کی نجکاری؛ سرمایہ کاری کے چیلنجز اور حکومت کی ناکام بولی
منیجنگ ڈائریکٹر جیریزگروپ اکرم ولی محمد کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پی آئی اے کیلئے لگائی گئی بولی ناکام ہوئی ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر جیریزگروپ اکرم ولی محمد نے بول نیوز کے پروگرام بیوپار میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو پرائیویٹائزیشن کا عمل حکومت نے پی آئی آئے کیلئے کیا ہے اس میں کوئی شک و شبہہ کی بات نہیں ہے، پی آئی
