
سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ انکے لیڈر کو آزاد کرائے گا، کسی لطیفے سے کم نہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ آئیگا تو انکے لیڈر کو آزاد کرائے گا، کسی لطیفے سے کم نہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا امریکی عوام کا فیصلہ تھا، اس کا احترام کرتے ہیں، سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ آئے گا تو ان کے لیڈر کو آزاد کرائے گا،







