Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی ٹرمپ کو مبارکباد

سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کو امریکی صدر بننے پر مبارکباد دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام الگ الگ پیغامات جاری کیے ہیں۔  شاہ سلمان نے جاری پیغام میں دونوں ملکوں کے مضبوط دوطرفہ تعلقات کوسراہا ہے۔  واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ

Loading...