Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کے دوہرے خسارے میں بہتری آرہی ہے، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دوہرے خسارے میں بہتری آرہی ہے۔  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فیوچر سمٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں معیشت کی بہتری  کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال کے چار ماہ میں اہداف

Loading...