Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نورا فتیحی نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کردی

بالی ووڈ کی معروف ڈانسنگ گرل نورا فتیحی نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی معروف ڈانسنگ گرل نورا فتیحی سے متعلق جھوٹی خبریں وائرل ہوئیں کہ وہ ایک حادثے کا شکار ہوکر دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے والی گمراہ کن ویڈیو میں ایک خاتون کو پہاڑ کی بلندی

Loading...