بھارتی اداکارہ ثنا سلطان کے نکاح کی تصاویر وائرل
بھارتی اداکارہ ثنا سلطان کے نکاح کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا سلطان نے محمد واجد سے نکاح کیا ہے، ان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی۔ ثنا سلطان نے شادی کی تقریب کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں اور کیپشن میں لکھا ہے کہ الحمداللہ! میں عاجزی
