مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پربات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں
