Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کا جائزہ اجلاس آئندہ چند ہفتوں میں ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کا جائزہ اجلاس آئندہ چند ہفتوں میں ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کا جائزہ اجلاس آئندہ چند ہفتوں میں ہوگا، معاشی اصلاحات پر آئی ایم ایف کے اہداف حاصل کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ نے زرعی آمدن

Loading...