
ایف بی آر نے ناکامی چھپانے کیلئے کہا ایک زرعی سیکٹر ٹیکس نہیں دیتا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے ناکامی چھپانے کیلئے کہا ایک زرعی سیکٹر ٹیکس نہیں دیتا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات کرنا وفاقی حکومت کا کام ہے، وفاق میں بھی ٹیکس کا ساڑھے57 فیصد حصہ صوبوں کا ہے، ایف بی آر نے ناکامی چھپانے







