
آئی ایم ایف کیساتھ پی آئی اے کے علاوہ باقی ائیر لائنز کیلئے سیلز ٹیکس چھوٹ دینے پر اتفاق
آئی ایم ایف نے پی آئی اے کے علاوہ دیگر ائیرلائنز کو بھی نئے فلیٹس خریدنے پر ٹیکس چھوٹ دیدی ہے۔ سیکرٹری نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کے علاوہ دیگر ائیرلائنز کو بھی نئے جہاز خریدنے پر سیلز ٹیکس چھوٹ دی جائے گی، نجکاری کے بعد پی آئی اے کو 15 سے 20 نئے فلیٹس خریدنا ہوں گے۔ سیکرٹری نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام







