گوگل نے موسم کی پیش گوئی کے لیے جدید مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرادیا پانچ کلومیٹر تک مقامی سطح پر موسمی معلومات فراہم کی جائیں گی۔