2100 تک زمین کا 40 فیصد سے زائد حصہ خشک علاقوں میں تبدیل ہونے کا خدشہ درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث کئی نسبتاً مرطوب علاقوں میں بھی خشکی بڑھ سکتی ہے۔