برطانیہ میں ایٹمی بجلی گھر کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اٹھی احتیاطی تدابیر کے تحت قریبی گھروں اور ایک پارک کو خالی کرالیا گیا ہے۔