امریکی ایوانِ نمائندگان کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلۂ خیال دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر گفتگو۔