شہزادہ ہیری اور میگھن کے لیے شاہ چارلس کا بڑا فیصلہ، جوڑا حیران شاہ چارلس کے خط میں واضح کیا گیا ہے کہ ہیری اور میگھن اب شاہی خاندان کے فعال ارکان نہیں۔