مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر پاکستان کی گہری تشویش مشرق وسطیٰ میں کسی نئے تنازع کا آغاز کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں، ترجمان دفتر خارجہ