عالمی منڈی میں خام تیل سمیت اہم اجناس کی قیمتوں میں کمی امریکی اور برطانوی خام تیل سمیت چاندی، تانبا، سویابین اور گندم کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ۔