سندھ میں ایم پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال کیسز کی تعداد 41 ہوگئی پاکستان میں ایم پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس اپریل 2023 میں سامنے آیا تھا۔