
ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت
ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے مہنگے ترین ٹکٹس چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شام 6 بجے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوا تاہم چند ہی گھنٹوں میں تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔ آن لائن ٹکٹنگ ویب سائٹ پر جنرل اسٹینڈ (گھاس پر بیٹھ کر میچ دیکھنے والی جگہوں پر) 711 سیٹیں اب بھی خالی ہیں جس







