Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

باربی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟

ہالی وڈ فلم باربی نے دنیا بھر میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے نتیجے میں گڑیا کا کردار ادا کرنے والی مارگوٹ روبی کو بھی ریکارڈ معاوضہ دیا گیا ہے۔ 33 سالہ اداکارہ باربی کی پروڈیوسر بھی ہیں اور انہیں مرکزی کردار ادا کرنے سمیت باکس آفس بونس کی مد میں 5 کروڑ ڈالرز معاوضہ ملا۔ باربی کا کردار ادا کرنے کے لیے انہیں ایک

Loading...