
ٹک ٹاکر جنت مرزا پولیس کی مدد کو پہنچ گئیں
پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کرنے والی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اس وقت ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اعلیٰ پولیس آفیسر کیساتھ بیٹھی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ دراصل پنجاب پولیس نے لاکھوں فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر کو ایک آگاہی مہم کے لیے مدعو کیا تھا۔ اس موقع پر پنجاب پولیس کے ایس ایس پی مرزا انجم کمال نے کہا کہ







