
دوران پرواز بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے والا پاکستانی ماڈل گرفتار
سڈنی سے کوالا لمپور جانے والی بین الاقوامی پرواز میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر سابق پاکستانی ماڈل محمد عارف کو گرفتار کر لیا گیا۔ محمد عارف نے پرواز میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلا کر جہاز کو واپس سڈنی ائیرپورٹ لوٹنے پر مجبور کیا اور مسافروں اور پرواز کے عملے کو ہراساں کیا۔ سڈنی پہنچتے ہی آسٹریلین پولیس نے 45 سالہ سابق پاکستانی ماڈل محمد عارف







