
ریچھ کی شادی میں انٹری؛ کھانے کے میز پر دھاوا بول دیا
امریکا میں ایک ریچھ نے شادی کی تقریب میں گھس کر کھانے کی میز پر دھاوا بول دیا۔ ریاست کولوراڈو کی ایک کاؤنٹی میں حال ہی میں برینڈن مارٹینیز اور کائلین مکروسی مارٹینیز کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں بن بلائے ریچھ نے گھس کر کھانے کی میز پر دھاوا بول دیا۔ دلہن کائلین مارٹینیز نے فیس بک پر شادی کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ







