Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کہکشاؤں کے درمیان پر اسرار پُل؟

جنوبی کوریائی اور امریکی سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ہماری کہکشاں اور اس کے آس پاس کی کہکشائیں ’’تاریک مادّے‘‘ کے پُلوں جیسی ساختوں (اسٹرکچرز) سے آپس میں جڑی ہوئی ہیں۔  یہ دریافت مصنوعی ذہانت والے ایک خاص کمپیوٹر پروگرام کی مدد سے ہوئی ہے جسے عام اور تاریک مادّے سے متعلق ہزاروں کمپیوٹر سمولیشنز استعمال کرتے ہوئے اس قابل بنایا گیا تھا کہ وہ صرف کہکشاؤں

Loading...