Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وارم اپ میچ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے وارم اپ میچ میں نیوزیلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 345 رنز بنائے۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1707799833988468989 پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 103 رنز

Loading...