Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنوبی افریقہ کو ورلڈکپ سے قبل بڑادھچکا!

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر اینریچ نورٹجے اور سیسنڈا مگالا انجری کے باعث 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے جنوبی افریقہ کے 15 رکنی اسکواڈ میں ان کی جگہ اینڈائل فیلوکوایو اور لیزاڈ ولیمز کو شامل کیا گیا ہے۔ اس ماہ کے شروع میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران

Loading...