
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے مناسلو چوٹی سر کرلی
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے 8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو چوٹی سر کر لی ہے۔ نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 9 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔ انکا مشن 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سر کرنے کا ہے۔ کوہ پیما نائلہ کیانی مناسلو سمیت اب تک براڈ پیک، انپورنا، لوہٹسے، گشربروم 1، گشربروم II، نانگا پربت اور







