Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشیا کپ؛ حکومت نے فوج اور رینجرز کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے رواں ماہ شروع ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ ایشیا کپ کی سیکیورٹی کے لیے پاک فوج اور رینجرز کے اہلکاروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ سمری کی منظوری کابینہ کے ارکان سے سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ حکومت نے وزارت سے کہا کہ وہ سیکیورٹی کے لیے پاکستانی مسلح افواج کو تعینات کرے کیونکہ غیر ملکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کرنے والی ہیں۔

Loading...