Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک بار پھر تاریخ رقم کردی۔ قومی کپتان نے سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں افغانستان کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں یہ کارنامہ انجام دیا، جب انہوں نے 53 رنز بنائے۔ انہوں نے پہلے 100 ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز

Loading...