Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے لئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے اسٹار جیولن تھرو ارشد ندیم نے جمعہ کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ حاصل کر لی اور اگلے سال ہونے والے پیرس اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا۔ پاکستانی کھلاڑی نے دونوں میگا انٹرنیشنل ایونٹس کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے 86.79 میٹر کا فائنل تھرو کیا۔ وہ اپنے گروپ بی میں وڈلیجچ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ ہندوستانی کھلاڑی

Loading...