
آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری؛ پی ٹی اے کا بڑا اعلان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلان کے بعد، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایپل آئی فون کے پرانے آلات کی رجسٹریشن فیس میں کمی کر دی ہے۔ پی ٹی اے نے دو کیٹیگریز کے لیے رجسٹریشن کے اخراجات میں کمی کا اعلان کیا، جن میں پاسپورٹ اور سی این آئی سی کی بنیاد شامل ہیں۔ پاسپورٹ کے ساتھ آئی فون 8 کو رجسٹر کرنے کی







