Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لنکن پریمئیر لیگ؛ حسن علی انجری کا شکار ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی لنکن پریمئیر لیگ میں انجری کا شکار ہوگئے۔ لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں ڈمبولا اورا کی نمائندگی کرنے والے قومی پیسر حسن علی بدقسمتی سے گال ٹائٹنز کے خلاف پلے آف میچ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوئے، جس کے بعد انکی ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر حسن

Loading...