
کے فور صرف کراچی کا نہیں پورے ملک کا منصوبہ ہے، سید مراد علی شاہ
وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کےفورصرف کراچی کا نہیں پورے ملک کا منصوبہ ہے، جوبھی مسائل ہیں ہمارے ساتھ مل کر کام کریں۔ وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں شہید بھٹوایکسپریس وے کے پہلے فیزکے افتتاح کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہراہ شہید بھٹوکی فنانسنگ میں بہت مسائل ہوئے، ایک بینک کے چیئرمین نے کہا تھا 100 فیصد فنڈنگ







