
بہت صبر کا مظاہرہ کر لیا، اب ریاست کا ردعمل آئیگا، عطا تارڑ
عطا تارڑنے کہا ہے کہ ریاست نے بہت صبرکا مظاہرہ کر لیا، اب ریاست کا ردعمل آئیگا، کرایہ کے لوگوں کو فرنٹ پر لایا گیا، بیلاروس کے صدر کے دورے کو یہ سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑنے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان آنسو گیس اور شیل پھینک رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اور







